لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عنقریب نواز شریف وطن واپس آنے والے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 24th 2021, 12:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایازصادق کا کہنا تھا کہ مخالفین خوفزدہ ہیں کہ کہیں شہباز شریف لندن نہ چلے جائیں، آئندہ لندن گیاتو نوازشریف میرے ساتھ آئیں گے ، ان کی مسکراہٹ سے اندازہ لگالیں کچھ ہونے والا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یقین سے کہتا ہوں کہ عمران خان سے زیادہ ڈرپوک آدمی سیاست میں نہیں ہے،ان کی گڈ گورننس بیڈ گورننس بن چکی ہے جبکہ نواز شریف نے اپنے سارے فیصلے اللہ کی عدالت میں چھوڑ دیئے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ شبرزیدی،رزاق داؤد، گورنرپنجاب کہہ رہا ہے ملک دیوالیہ ہوگیا ہے، ہمارا سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کی برانچ بن گیا ہے، کیا اس لیے اس کولایا گیا تھا کون اس کی قیمت ادا کرے گا؟ پاکستان کی65فیصد آبادی رل گئی لوگ گردے بیچ رہے ہیں۔
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 19 گھنٹے قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- ایک دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 18 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 18 گھنٹے قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 19 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

