اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان کی امداد کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔


ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سلامتی کونسل کی قرارداد کا اتفاق رائے سے منظور ہونا خوش آئندہے ثابت ہواافغان عوام کی انسانی امدادسلامتی کونسل پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں۔
ترجمان نے کہا کہ یہ قرارداد انتہائی نازک وقت پر سامنے آئی قراردادعالمی برادری کی افغان عوام کی مدد کیلئے فوری ردعمل کی عکاس ہے افغان عوام کئی دہائیوں کےتنازعات کےباعث بےپناہ نقصان اٹھاچکے۔
ترجمان نے واضح کیا کہ یہ پاکستان میں اوآئی سی اجلاس کی منظورکردہ قراردادکی عکاس ہے پاکستان،افغانستان کی ہرممکن تیزتر انسانی امداد اور تعمیرنو کا مطالبہ کرتا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان افغانستان کی ترقی، تکنیکی، مادی امداد کا مطالبہ کرتاہے قرارداد ضرورت مندافغان عوام کیلئےدرست سمت میں مثبت قدم ہے اوآئی سی مطالبےکےمطابق افغانستان کے منجمداثاثےبحال کیےجائیں امید ہے عالمی برادری افغان عوام کی دل کھول کرمددکریں گی۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک گھنٹہ قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل






