انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا سب سے بڑا قرضہ پیپلزپارٹی نے لیا تھا۔


اسلام آباد: وزارت خزانہ کے فوکل پرسن مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پہلی تاریخ کو پیٹرول سے متعلق اچھی خبر ملے گی۔
تفصیلات کےمطابق انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ہم نے 5 روپے فی لیٹر پیٹرول سستا کیا ہے جب کہ ہم نے پیٹرولیم لیوی بھی کم کردی ہے۔
فوکل پرسن فنانس مزمل اسلم نے کہا کہ فوڈ آئٹم، آئی فون ،امپورٹڈ چیزوں پر ٹیکس لگا رہے ہیں، 55 ہزار روپے کمانے والے پر ساڑھے 300 روپے کا ٹیکس لگے گا۔
ان کا کہنا تھا کہنا تھا کہ ہماری کوئی اپوزیشن نہیں ہے، مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر نے لمبی تقریر کی کہ آئی ایم ایف کا کالا قانون آرہا ہے، ماضی میں آئی ایم ایف کے کہنے پر 4 بار اسٹیٹ بینک کے قانون میں ترامیم ہو چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا سب سے بڑا قرضہ پیپلزپارٹی نے لیا تھا۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 5 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 4 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل



