Advertisement

اومیکرون کے وار ، بھارتی ریاست اتر پردیش میں کرفیو نافذ

بھارت میں اومیکرون کے کیسز میں تیزی آنے کے بعد ریاست اتر پردیش میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 24 2021، 10:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اومیکرون کے وار ، بھارتی  ریاست   اتر پردیش میں کرفیو نافذ

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کے بعد اتر پردیش میں 25 دسمبر سے رات 11 بجے 5 بجے تک کرفیو رہے گا۔

بھارت میں اومیکرون کیسز کی مجموعی تعداد ساڑھے 3 سو سے تجاوز کر چکی ہے۔ بھارت میں اب تک 12 ریاستوں میں کورونا وائس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

بھارتی حکام کے مطابق اومیکرون کے 77 سے زائد مریض صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب سے بھارتی محکمہ صحت کے مطابق ایک روز میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے ساڑھے 6 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 374 اموات ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 3 کروڑ 47 لاکھ تک پہنچ چکی ہے جن میں فعال کیسز کی تعداد 77 ہزار 547 ہے۔ بھارت میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 79 ہزار 133 ہوچکی ہے۔

Advertisement
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 14 گھنٹے قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 4 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 4 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 14 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور