لاہور:قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 24th 2021, 10:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس کے برادر نسبتی کی شادی کی تقریب کراچی میں ہوئی۔ جس میں وقار یونس اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر فریال نے موسیقی کی دُھن پر رقص کیا اور محفل کو چار چاند لگا دیے۔
جوڑے نے بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم یہ جوانی ہے دیوانی کے گانے 'دہلی والی گرل فرینڈ' پر رقص کیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل سابق کرکٹر معین خان نے بھی اپنے بیٹے اویس خان کی شادی پر رقص کیا تھا۔
اس کے علاوہ معین خان کے بیٹے قومی بلے باز اعظم خان نے بھی شادی کی تقریب میں اپنی پرفارمنس سے مداحوں کی داد سمیٹی تھی۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 16 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 21 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 19 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




