برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 11 روپے اضافہ سے 262 روپے فی کلو ہوگیا،انڈے 187 روپے درجن ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 25th 2021, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 11 روپے فی کلواضافہ کردیا گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 262 روپے فی کلو ہوگیا۔ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 173 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 181 روپے کلو مقرر کر دیا گیا۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کے ریٹ میں 1 روپے فی درجن اضافہ ہونے سے ریٹ 187 روپے فی درجن ہوگیا۔ جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار490 روپے مقررکیا گیا ہے۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

