Advertisement
تفریح

شادی کے بعد کترینہ کیف کی کام پر واپسی

ممبئی:حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے کام کا دوبارہ سے آغاز کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 25 2021، 10:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شادی کے بعد کترینہ کیف کی کام پر واپسی

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پر کترینہ کیف نے اپنی نئی آنے والی فلم کے حوالے سے ایک تصویر شیئر کی ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کترینہ کیف وائٹ شرٹ اور بلیو جینز میں ملبوس اپنے ڈائریکٹر کے ساتھ کھڑی ہیں۔

کترینہ کیف نے کرسمس کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ ‘نیا آغاز’، جس پر انکے مداحوں کی جانب سے کافی دلچسپ ردعمل سامنے آرہا ہے۔

یاد رہے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی 9 دسمبر کو بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع سوائی مادھوپور میں واقع ’’سکس سینس فورٹ بروارا‘‘ میں ہوئی تھی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں سمیت بالی ووڈ شخصیات نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 گھنٹے قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • ایک دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا