Advertisement
پاکستان

نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے پرانے کو بھی تباہ کر دیا:حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے پرانے کو بھی تباہ کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 25th 2021, 10:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے پرانے کو بھی تباہ کر دیا:حمزہ شہباز

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ میں آج بھی مسلم لیگ ن کا کارکن ہوں،پاکستان تحریک انصاف نے قوم سے جھوٹے وعدے کیے اور آج گھروں میں فاقے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آج  لوگوں کے پاس نئے کپڑے بنانے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ نیا پاکستان بنانے والوں نے کہا تھا ایک کروڑ نوکریاں دیں گے لیکن آج بجلی کا بل ادا کرنے کے لیے لوگوں کے پاس پیسے نہیں ہیں۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ آج لاکھوں لوگ بےروزگار ہو کر گھروں میں بیٹھے ہیں اسی لیے عمران نیازی سے مجھے نفرت نہیں لیکن ان پر غصہ ضرور ہوں کیونکہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے پرانے کو بھی تباہ کر دیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن جیلوں کا حساب نہیں مانگتی لیکن عوام کا احساس کریں اور سویلین بالادستی قائم ہونے تک جمہوریت کی گاڑی نہیں چل سکتی،یہ جعلی وزیر اعظم ہے جبکہ یہ ووٹ چور اور جھوٹا بھی ہے۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
Advertisement