Advertisement
پاکستان

انتظامیہ پی آئی اے خسارے کو ختم نہ کر سکی

پی آئی اے میں مسلسل خسارے سے حکومت پریشان ،اہم عہدوں پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 25 2021، 11:07 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتظامیہ پی آئی اے خسارے کو ختم نہ کر سکی

تفصیلات کے مطابق حکومت پی آئی اے کی ایگزیکٹیو سیٹس پر شعبہ سول ایوی ایشن کے ماہرین کو تعینات کیا جائے گا ، تمام تر دعوں کے باجود موجودہ انتظامیہ پی آئی اے کے خسارے کو ختم نہ کرسکی ۔

واضح رہے آئندہ ماہ میں ڈیپوٹیشن پر آئے افسران کو انکے محکموں میں واپس بھیج دیا جائے گا،سی ای او ارشد ملک بھی اپریل 2022 میں اپنی مدت مکمل کرلیں گے۔

Advertisement
Advertisement