پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 26th 2021, 11:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

شعیب اختر کی والدہ کی نماز جنازہ اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی گئی۔
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئی تھیں۔
خیال رہے کہ شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر رات گئے اپنی والدہ کے انتقال کے حوالے سے پیغام جاری کیا تھا۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ ’میری والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں، اناللّٰہ واناالیہ راجعون‘۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 9 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 3 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 9 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 8 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



