اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 27 2021، 4:58 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں افغان صورت حال پر غور کیاجائے گا۔اجلاس میں قومی سلامتی کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزیر شریک ہوں گے، اجلاس میں افغان صورتحال کے امور زیر غور آئیں گے جب کہ کمیٹی کو تازہ ترین صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





