Advertisement

رکی پونٹنگ اور ایئن بوتھم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

میلبرن: آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ اور آئن بوتھم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 27th 2021, 4:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رکی پونٹنگ اور ایئن بوتھم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رکی پونٹنگ اور آئن بوتھم نیوز چینل پر کمنٹری کی ذمہ داری سرانجام دے رہے تھے، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد رکی پونٹنگ اور آئن بوتھم نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

دوسری جانب انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ایک سٹاف ممبر اور 2 فیملی ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا،  فیملی ممبرز اور سٹاف کا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود ٹیسٹ جاری رہا،  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کلئیر آنے پر میچ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ملبرن میں آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز جاری ہے، ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن  آسٹریلیا کے 6 وکٹوں پر180 رنز ہو چکے ہیں، جبکہ انگلینڈ پہلی اننگ میں 185 رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئی تھی۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 10 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 19 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 14 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند