قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنوار دھانی کی سانس لینے میں دشواری پر ناک کی سرجری کر دی گئی جو کامیاب رہی۔


ذرائع کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں نوجوان بولر کی سرجری ہوئی اور ان کی ناک میں بچپن سے پھنسا پتھر نکالا گیا جس سے انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا جب کہ ڈاکٹرز نے ان کی ناک کی ہڈی کو بھی ٹھیک کر دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل مکمل فٹ ہوجائیں گے۔
انہیں دو گھنٹے اسپتال میں رکھنے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے اور وہ 4 جنوری کو دوبارہ چیک اپ کے لیے اپنے معالج کے پاس جائیں گے۔
سرجری کے بعد اپنی ٹوئٹ میں شاہنواز دھانی نے کہا کہ مجھے ایک لمبے عرصے سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا جس کی وجہ سے ناک کی سرجری کرائی۔ اب میں بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
Today I went through a Successful Surgery of Nasal septum. I had been facing breathing problems due to deviated Nasal Septum for long time. After consultation of medical team of @TheRealPCB. and advice of my Family I went through this surgery. Alhamdulillah,feeling better now. pic.twitter.com/AAHmsolQtq
— Shahnawaz Dahani (@ShahnawazDahani) December 27, 2021

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 5 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل


