Advertisement

محمد یوسف کا 15 سالہ ورلڈ ریکارڈ آج بھی قائم

انگلش بلےباز جوروٹ  پاکستانی کرکٹر محمد یوسف کا  کلینڈر ائیر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ریکارڈ نہ توڑ سکے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 28th 2021, 7:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محمد یوسف کا 15 سالہ ورلڈ ریکارڈ آج بھی قائم

تفصیلات کے مطابق انگلش بلے باز جو روٹ پاکستانی بلے باز محمد یوسف کا کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانےکا15سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑنےمیں ناکام رہے۔

جو روٹ ایک سال میں 29 اننگز میں ایک ہزار708 رنز بنا سکے۔2006 میں محمد یوسف نے صرف19 اننگز میں ایک ہزار 788 رنزبنا ئے تھے۔

محمد یوسف نے ویسٹ انڈیز کے کرکٹ سپر سٹار سر ویوین رچرڈز کا 30 سالہ پرانا ریکارڈ توڑا تھا۔

یادرہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں صرف چار کرکٹرز کلینڈر ایئر میں 1600 سے زائد رنز بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں ان میں محمد یوسف، ویوین رچرڈز،گریم اسمتھ  اور جوڑروٹ شامل ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 19 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 17 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 14 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 17 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 20 hours ago
Advertisement