انگلش بلےباز جوروٹ پاکستانی کرکٹر محمد یوسف کا کلینڈر ائیر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ریکارڈ نہ توڑ سکے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 28 2021، 7:37 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انگلش بلے باز جو روٹ پاکستانی بلے باز محمد یوسف کا کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانےکا15سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑنےمیں ناکام رہے۔
جو روٹ ایک سال میں 29 اننگز میں ایک ہزار708 رنز بنا سکے۔2006 میں محمد یوسف نے صرف19 اننگز میں ایک ہزار 788 رنزبنا ئے تھے۔
محمد یوسف نے ویسٹ انڈیز کے کرکٹ سپر سٹار سر ویوین رچرڈز کا 30 سالہ پرانا ریکارڈ توڑا تھا۔
یادرہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں صرف چار کرکٹرز کلینڈر ایئر میں 1600 سے زائد رنز بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں ان میں محمد یوسف، ویوین رچرڈز،گریم اسمتھ اور جوڑروٹ شامل ہیں۔

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






