لاہور کا موسم خشک اور خوشگوار ہوگیا،ہوائیں چلنے اور دھوپ نکلنے سے ائیر کوالٹی انڈیکس میں واضع کمی آگئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 28th 2021, 9:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

شہر میں صبح کے اوقات میں ائیر کوالٹی انڈکس 316 ریکارڈ کیا گیا جو کم ہوکر 170 پر پہنچ گیا۔ سورج نکلنے سے شہر کا درجہ حرارت 18 ڈگری ہو گیا۔رات کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 7 رہنے کا امکان ہے ۔ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتے میں پنجاب پہنچنے والا سسٹم لاہور میں اچھی بارش نہ برسا سکا تاہم، جنوری کے دوسرے ہفتے میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 4 minutes ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 18 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 18 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 16 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



