Advertisement
تفریح

وینا ملک کی ڈانس کرتے ہوئے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی معروف اداکارہ، کامیڈین و میزبان وینا ملک کی ڈانس کرتے ہوئے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 28th 2021, 9:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وینا ملک کی ڈانس کرتے ہوئے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

وینا ملک اکثر اوقات ہی نت نئے تنازعات میں گھری نظر آ تی ہیں، حال ہی میں وینا ملک کی جانب سے ایک ٹاک شو میں شرکت کی گئی جس میں اُنہوں نے اپنی پہلی شادی کے ناکام ہونے، دوسری شادی کی خواہش اور زندگی کے بیشتر معاملات پر بات کی۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

شو کے دوران ایک سیگمنٹ میں وینا ملک نے ڈانس بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

اس ویڈیو کے کمنٹ باکس میں وینا ملک کے مداح اُن کی شوبز میں واپسی پر خوشی کا اظہار بھی کرتے نظر آ رہے ہیں جبکہ کچھ انسٹا گرام صارفین کی جانب سے یہ شو ہی بند کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 19 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر