بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کو کرپٹ پرسن آف دی ایئر قرار دے دیا گیا۔


دنیا کا کرپٹ ترین حکمران کون؟ غیر سرکاری تنظیم آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ نے دو ہزار اکیس کے کرپٹ ترین افراد کی فہرست جاری کردی ہے ۔
آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کے زیر اہتمام 6صحافیوں کے ایک پینل نے دنیا بھر سے 1167 نامزد افراد کی درجہ بندی کی اور متفقہ طور پر الیگزینڈر لوکاشینکو کو کرپٹ ترین شخص قرار دیا۔
الیگزینڈر لوکاشینکو بیلا روس کے صدر کے عہدے پر فائز ہیں،فہرست میں بیلا روس کے صدر کے علاوہ سابق افغان صدر اشرف غنی، شام کے صدر بشار الاسداور آسٹریا کے سابق چانسلر سباسٹئن کرزکے نام بھی فائنلسٹ کے طور پر منتخب ہوئے تھے۔
Finalists for the 2021 Corrupt Person of the Year
— Organized Crime and Corruption Reporting Project (@OCCRP) December 27, 2021
?? Asraf Ghani
?? Bashar Al-Assad
?? Recep Tayyip Erdoğan
?? Sebastian Kurz
And the winner, ?? Aleksandr Lukashenko.
See why our judges selected the Belarusian president. https://t.co/5dZxwMfOF4
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 22 minutes ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 18 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 3 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 21 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 10 minutes ago






