اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے اسلحہ لائسنس کے اجرا کو آن لائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 29th 2021, 2:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلحہ لائسنس کے اجرا میں نادرا کی خدمات حاصل کی جائیں گی جس سے انسانی غلطیوں کا احتمال نہیں ہو گا۔
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ اس دوران اسلحہ لائسنس کا اجرا عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے تحت اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کو اسلحہ لائسنس کا آڈٹ کرنے کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 37 minutes ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 4 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





