پاک فوج نے قومی سلامتی پالیسی کو ملک کی قومی سلامتی مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 29th 2021, 3:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سوشل میڈیا پر دیے گئے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی قومی سلامتی مضبوط بنانے میں اہم سنگِ میل ہے۔
انہوں نے کہا کہ جامع فریم ورک قومی سلامتی کے مختلف اجزا کے درمیان بین الروابط کو اُجاگر کرتا ہے۔
میجر جنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ یہ روابط مربوط حکومتی کوششوں سے اُبھرتی ہوئی عالمی صورتحال کے لیے ضروری ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ مسلح افواج قومی سلامتی پالیسی میں دیے گئے وژن کے حصول میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 5 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





