اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملک واپس آئیں میں شیخ ہونے کے باوجود ان کو اپنی جیب سے ٹکٹ خرید کر دوںگا۔


تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ان کا کہنا ہے نوازشریف کے ملک میں واپس آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،کوئی کہتاہے نواز شریف آرہے ہیں کوئی کہتا ہے نہیں آرہے،وہ یہاں سے ہی گئے ہیں،یہی آناہے۔
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہر پارٹی چاہتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس کے سر پر ہاتھ رکھے،اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ منتخب حکومت کے ساتھ ہوتی ہے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 2022 کا سال بلدیاتی الیکشن کا ہے،عمران خان ڈنکے کی چوٹ پر پانچ سال پورے کریں گے۔ ہم عمران خان کی قیادت میں الیکشن لڑیں گے۔ ہم تحریک انصاف کے ایسے اتحادی ہیں جو ہرحال میں اس کے ساتھ رہیں گے۔
وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم عمران خان پانچویں سال میں مہنگائی ختم کردیں گے،غربت کا خاتمہ حکومت کا ایجنڈہ ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اتحادی جماعتیں ناراض ہوتی رہتی ہیں وہ اپوزیشن کے ساتھ تو نہیں ہیں۔ناراض ہونے کا یہی وقت ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 10 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 13 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 7 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 10 گھنٹے قبل





