Advertisement

ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

دبئی:آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 29th 2021, 7:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پپلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جس میں چار کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جبکہ اس فہرست میں کسی پاکستانی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نامزدگیوں کی فہرست میں بھارت کے روی چندرن اشون شامل ہیں جنہیں 8 میچز میں 52 وکٹیں حاصل کرنے پر اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے جبکہ اشون نے ایک سنچری کے ساتھ 337 بھی اسکور کیے ہیں۔

نامزدگیوں میں دوسرا نمبر انگلینڈ کے کپتان جوروٹ کا ہے جنہوں نے 15 میچز میں 1 ہزار 708 رنز اسکور کیے ہیں جبکہ ان کی اننگ میں 6 سنچریاں بھی شامل ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نامزدگیوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر سری لنکا کے دیمتھ کرونارتنے موجود ہیں جنہوں نے 7 میچز میں 902 رنز اسکور کیے ہیں جس میں ان کی 4 سنچریاں بھی شامل ہیں۔

فہرست میں چوتھا نمبر نیوزی لینڈ کے کائل جیمیسن کا ہے جنہوں نے 5 میچز میں 27 وکٹیں حاصل کی جبکہ انہوں نے 105 رنز بھی اسکور کیے ہیں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 10 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 11 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 14 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 9 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 11 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 10 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 8 hours ago
Advertisement