سعودی عرب میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ عائد کر دی گئی۔


عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے کیسسز کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس فیصلے کا اطلاق کل 30 دسمبر سے ہو گا جب کہ ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے کی سزا ہوگی۔
دوسری جانب بھارت میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے باعث نئی دہلی میں بھی لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں بھی اومیکرون نے پنجے گاڑنا شروع کر دیئے ہیں اور اس وقت بھارت میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد 781 سے بڑھ چکی ہے جبکہ دہلی میں سب سے زیادہ 238 اومیکرون کے کیسز سامنے آئے ہیں۔
بھارت میں نئی دہلی کے بعد دوسرے نمبر پر مہاراشٹر ہے جہاں 167 اومیکرون کے کیسز سامنے آئے ہیں۔
بھارت میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد نئی دہلی میں منی لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا اور تعلیمی اداروں میں بھی تعطیلات دے دی گئی ہیں جس کے بعد تمام اسکول، کالجز، یونیورسٹیاں بند رہیں گے جبکہ شادی ہال اور سینما گھر بھی بند رہیں گے۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 15 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 14 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 13 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 13 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 11 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 14 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 18 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 16 hours ago








