Advertisement

بابر اعظم ایک روزہ میچوں میں مین آف دی ائیر کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقہ کے جانیمن ملان اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 30th 2021, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بابر اعظم ایک روزہ میچوں میں مین آف دی ائیر کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز او ڈی آئی پلیئرز آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی نے مردوں کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پلیئرز آف دی ائیر کا اعلان کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو او ڈی آئی مینز پلیئر آف دی ائیر کے لیے نامزد کیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقہ کے جانیمن ملان اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

Advertisement
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 8 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 5 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 7 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement