Advertisement

قومی کرکٹر فخر زمان کی اہم ویڈیو وائرل

لاہور: قومی کرکٹر  فخر زمان کی گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 30th 2021, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی کرکٹر فخر زمان کی اہم ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجی ٹی وی چینل کے ایک صحافی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں قومی کھلاڑی کو قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ زمین پر  بیٹھے کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹوئٹ میں کیپشن دیا گیا کہ  کھانے کے وقفے کے دوران کرکٹر فخر زمان گراؤنڈ اسٹاف کے پاس پہنچ گئے اور میدان میں ہی گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ کھانا کھایا۔

سوشل میڈیا پر فخر زمان کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی انھیں صارفین کی جانب سے ہیرو قرار دیتے ہوئے سراہا جارہا ہے۔

یادرہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں خیبر پختونخوا نے ناردرن کو 169 رنز سے ہرا کر مسلسل دوسری بار ٹرافی جیت لی  تھی۔

Advertisement
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 6 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 7 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • ایک دن قبل
Advertisement