Advertisement
پاکستان

ٹانک: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ، 4جوان  شہید 

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز  نے تحصیل میر علی اور ٹانک میں خفیہ اطلاعات پر 2 علیحدہ آپریشن  کیے ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 31st 2021, 5:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹانک: سیکیورٹی فورسز کا  آپریشن،  2 دہشتگرد ہلاک ، 4جوان  شہید 

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹانک اور میر علی  میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے  میں دو دہشت گرد ہلاک  کر دیے گئے ۔ دہشت گردوں کی شناخت شاہ زیب اور دانیال کے نام سےہوئی ہے ۔ 

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کےدوران 4جوان بھی جام شہادت نوش کر گئے  جن میں حوالدار منور ، سپاہی  ذکااللہ ، سپاہی فرحان اور سپاہی شیراز شامل ہیں ۔

 آئی ایس پی آر  کے مطابق  دہشت گردوں کےقبضےسےبڑےپیمانے پر ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے جبکہ ہلاک دہشتگرد فورسز کیخلاف سرگرمیوں ، ٹارگٹ کلنگ جیسی وارداتوں میں ملوث تھے ۔ 

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 21 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک گھنٹہ قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
Advertisement