برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کا رش بڑھ رہا ہے جہاں اضافی بیڈز لگائے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔


لندن : برطانیہ میں کورونا وائرس کی قسم اومیکرون نے تباہی پھیلا دی ، صرف ایک ہی دن میں ریکارڈ ایک لاکھ 83 ہزار کیسز سامنے آنے سے ملک بھر میں خطرے کی گھنٹی بج گئی۔
نجی ٹی وی 92 نیوز نے خبر ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ نئے کیسز سامنے آنے کے باعث برطانیہ میں کورونا ٹیسٹ کٹس کی قلت پیدا ہو گئی ، حکومت نے ٹیسٹ کٹس بک کرانے کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں ۔
برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کا رش بڑھ رہا ہے جہاں اضافی بیڈز لگائے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔
دوسری جانب فرانس اومیکرون کے پھیلاؤ میں یورپ بھر میں پہلے نمبر پر آگیا ، فرانس میں ایک روز کے دوران ایک لاکھ 80 نئے کیسز سامنے آئے ۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل







