Advertisement

اومی کرون نے برطانیہ میں تباہی مچا دی ، ایک دن میں ایک لاکھ 83 ہزار کیسز رپورٹ

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق  ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کا رش بڑھ رہا ہے  جہاں اضافی بیڈز لگائے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 31st 2021, 6:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اومی کرون نے برطانیہ میں تباہی مچا دی ، ایک دن میں ایک لاکھ 83 ہزار کیسز رپورٹ

لندن : برطانیہ میں کورونا وائرس کی قسم اومیکرون نے تباہی پھیلا دی ، صرف ایک ہی دن میں ریکارڈ ایک لاکھ  83  ہزار کیسز سامنے آنے سے ملک بھر میں خطرے کی گھنٹی بج گئی۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے خبر ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ نئے کیسز سامنے آنے کے باعث برطانیہ میں کورونا  ٹیسٹ کٹس کی قلت پیدا ہو گئی ، حکومت نے  ٹیسٹ کٹس بک کرانے کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں ۔

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق  ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کا رش بڑھ رہا ہے  جہاں اضافی بیڈز لگائے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔

دوسری جانب فرانس اومیکرون  کے پھیلاؤ میں  یورپ بھر میں پہلے نمبر پر آگیا ، فرانس میں ایک روز کے دوران ایک لاکھ 80 نئے کیسز سامنے آئے ۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 4 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement