دوحہ: قطر میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 1st 2022, 3:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عرب میڈیا کے مطابق قطر میں اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔
قطر کی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل 2 جنوری سےایک ہفتے کیلئے معطل کیا گیا ہے۔ تعلیمی ادارے طلبہ کیلئے آن لائن کلاسز کو یقینی بنائیں۔
ادھر وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قطر میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 533 کیسز ریکارڈ ہوئے، قطر میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 380 فعال کیسز ہیں ،اور 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک شخص کا انتقال ہوا ہے۔
وزارت صحت کے مطابق قطر میں کورونا سےمجموعی طورپر 618 افراد ہلاک ہوچکےہیں۔

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- ایک دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- ایک دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 19 گھنٹے قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- 2 دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 2 دن قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 42 منٹ قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- 2 دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- 2 دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- 2 دن قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

