Advertisement
تجارت

وزیر اعظم سے برطانیہ کے لارڈ ڈینیئل ہنان کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے برطانوی تجارتی بورڈ کےرکن لارڈ ڈینیئل ہنان  نے آج بروز ہفتہ ملاقات کی ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 1 2022، 5:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم سے برطانیہ کے لارڈ ڈینیئل ہنان کی ملاقات

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق لارڈ ہنان نے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے ماحولیاتی تحفظ کیلئے شروع کیے گئےاقدامات، سرسبز پاکستان کے لیے ان کے وژن بالخصوص دس ارب درخت لگانے کے منصوبے ، نیشنل پارکس اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اقدامات کو سراہا۔  

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ان اقدامات کو پوری دنیا میں سراہا جارہا ہے۔ اس موقع پر پنجاب کے گورنر محمد سرور بھی  موجود تھے۔

 لارڈ ڈینیئل گورنر پنجاب محمد سرور کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر ہیں۔

Advertisement
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 4 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک