لاہور: قومی کرکٹرز نے نئے سال کی آمد پر مختلف انداز میں سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مبارک باد کے پیغامات جاری کیے ہیں۔


پاکستان سمیت دُنیا بھر میں سالِ نو کا جشن منایا جا رہا ہے، دنیا بھر کے سب ہی افراد نئی امیدوں، خوشیوں اور دل میں نئی امنگوں، چاہتوں کو لیے نئے سال میں داخل ہو ئے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ہر جانب تہنیتی پیغامات شئیر کیے جا رہے ہیں . پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد کچھ یوں دی ہے ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہیش ٹیگ نیو ایئر 2022 کے ساتھ لکھا ہے کہ آپ سب کو نئے سال کی مبارک ہو۔ انہوں نے لکھا کہ نیا سال بہت ساری خوشیوں ،امن اور مثبت چیزوں سے بھرا ہوا ہو۔
Wishing you all a happy and prosperous #NewYear2022!
— Babar Azam (@babarazam258) December 31, 2021
May the new year be filled with lots of positives, joy and peace. ✨ pic.twitter.com/od9ZkbyjWY
قومی کرکٹر محمد حفیظ نے بھی نئے سال کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا ہے کہ اس سال سب کو خوشحالی، سلامتی اور امن نصیب ہو۔
Happy new year 2022 to all. Wishing prosperity,safety & peace. Let’s play our role to make this world a happy place for all mankind. Stay blessed
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) December 31, 2021
آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا اور بیٹے اذہان کی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے سب کو نئے سال کی مبارک باد دی ۔
- HAPPY NEW YEAR EVERYONE ❤ pic.twitter.com/zZvogfybgr
— Shoaib Malik ?? (@realshoaibmalik) December 31, 2021
فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی سال نو کی مبارک باد دیتے ہوئے برج خلیفہ پر ہونے والی آتش بازی کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
Happy New year ? pic.twitter.com/W0uz9c0odm
— Mohammad Amir (@iamamirofficial) December 31, 2021
قومی باؤلر حسن علی نے بھی مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے ۔
Very happy New year to everyone?? pic.twitter.com/uiNEMdc9sT
— Hassan Ali ?? (@RealHa55an) December 31, 2021

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 20 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 21 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 21 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 15 گھنٹے قبل







