Advertisement
ٹیکنالوجی

نئے سال کا جشن ، گوگل نے ڈوڈل تبدیل کردیا 

2022ء کا جشن منانے کے لیے دنیا بھر میں مقبول  اورسب سے زیادہ  استعمال کیے جانے والے  سرچ انجن گوگل نے اپنا نیا ڈوڈل بنا کر دنیا کو  نئے سال کی مبارکباد دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 1st 2022, 4:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئے سال کا جشن ، گوگل نے ڈوڈل تبدیل کردیا 

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں سالِ نو کا جشن منایا جا رہا ہے ، 2022ء  کا آغاز آتش بازی اور جشن کےساتھ کیا گیا ۔ دنیا بھر کے سب ہی افراد نئی امیدوں ، خوشیوں اور دل میں  نئی امنگوں، چاہتوں کو لیے نئے سال میں داخل ہو رہے ہیں ۔

 ایسے میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے سرچ انجن  گوگل نے بھی  نئے سال کو منفرد انداز میں خوش آمدید کہتے ہوئے اپنا نیا ڈوڈل متعارف کروایا ہے ۔ گوگل  ہمیشہ  اپنے  ہوم پیج  کو ہر  تہوار  کی نسبت سے  doodles کے ساتھ  سجانے کی روایت جاری رکھے ہوئے ہے اور اس سال نئے سال کا استقبال کرنے کے لیے ایک سادہ ڈیزائن  پیش کیا گیاہے ۔

نئے سال 2022ء کے حوالے سے جاری کیے گئے گوگل کی جانب سے اپنے نئے ڈوڈل میں ٹافیاں اور نہایت خوبصورت، رنگ برنگے انداز میں 2022 لکھا گیا ہے ۔

صارفین کی جانب سے گوگل کے اس نئے ڈوڈل کو بے حد سراہا جارہا ہے ۔ 

Advertisement
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 12 hours ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 3 days ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 2 days ago
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • 17 hours ago
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری

  • 2 days ago
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 14 hours ago
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 2 days ago
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • 15 hours ago
Advertisement