Advertisement
تجارت

موبائل فون مزید مہنگے، رعایتی فکسڈ ٹیکس ختم، 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد

دستاویز کے مطابق اب 1300 ڈالر کے موبائل پر 9270 کی بجائے 42000 روپے ٹیکس ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 2:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
موبائل فون مزید مہنگے، رعایتی فکسڈ ٹیکس ختم، 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد

فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری کے بعد موبائل فون مزید مہنگے ہو گئے، رعایتی فکسڈ ٹیکس ختم کرکے 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔

فنانس ترمیمی بل  کی دستاویز کے مطابق 30 سے 200 ڈالرز مالیت کے موبائل فون پر عائد ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

200 سے 350 ڈالرز مالیت کے موبائل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگایا گیا ہے، اس سے پہلے  اس مالیت کے موبائل پر 1750 روپے ٹیکس عائد تھا۔ 351 سے 500 ڈالرز مالیت کے موبائل فون پر بھی  17 فیصد سیلز ٹیکس  ہوگا، ان موبائل فونز پر پہلے 5400 روپے فکسڈ ٹیکس تھا۔

501 ڈالر یا زائد مالیت کے موبائل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے جبکہ  پہلے اس مالیت کے موبائل پر 9270 روپے ٹیکس عائد تھا۔

دستاویز کے مطابق اب 1300 ڈالر کے موبائل پر 9270 کی بجائے 42000 روپے ٹیکس ہوگا۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 8 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 6 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک گھنٹہ قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی