دستاویز کے مطابق اب 1300 ڈالر کے موبائل پر 9270 کی بجائے 42000 روپے ٹیکس ہوگا۔


فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری کے بعد موبائل فون مزید مہنگے ہو گئے، رعایتی فکسڈ ٹیکس ختم کرکے 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔
فنانس ترمیمی بل کی دستاویز کے مطابق 30 سے 200 ڈالرز مالیت کے موبائل فون پر عائد ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
200 سے 350 ڈالرز مالیت کے موبائل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگایا گیا ہے، اس سے پہلے اس مالیت کے موبائل پر 1750 روپے ٹیکس عائد تھا۔ 351 سے 500 ڈالرز مالیت کے موبائل فون پر بھی 17 فیصد سیلز ٹیکس ہوگا، ان موبائل فونز پر پہلے 5400 روپے فکسڈ ٹیکس تھا۔
501 ڈالر یا زائد مالیت کے موبائل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے جبکہ پہلے اس مالیت کے موبائل پر 9270 روپے ٹیکس عائد تھا۔
دستاویز کے مطابق اب 1300 ڈالر کے موبائل پر 9270 کی بجائے 42000 روپے ٹیکس ہوگا۔

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 hours ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- a day ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 16 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 16 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 14 hours ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 14 hours ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago






