Advertisement
پاکستان

پیر سے شدید سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

 پنجاب کے میدانی اور سندھ کے بالائی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 4:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیر سے شدید سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں پیر سے مزید برفباری اور بارش کی پیشگوئی کیساتھ سردی کی نئی لہر شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا  ہے۔

محکمہ موسمیات نے بلوچستان، پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں مزید برفباری اور بارش سے کڑاکے کی سردی پڑنے کا امکان ہے۔جبکہ  پنجاب کے میدانی اور سندھ کے بالائی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کم ہونے سےسرد ی کی شدت میں اضافہ ہوا۔
خیال رہے کہ بالائی علاقوں میں برفباری سے ملک بھر میں سردی کی شدید  لہربرقرار ہے ،غذر میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ،ہنزہ کے پہاڑی علاقوں میں سال نو کی پہلی برفباری ،لوئر اور اپر دیر سمیت کوئٹہ اور زیارت میں آسمان سے روئے کے گالے گرنے کے بعد  سردی کی شدت  بڑھ گئی، لہہ سرد ترین  مقام رہا  جہاں درجہ حرارت منفی 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Advertisement
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement