Advertisement

کابل ائیرپورٹ حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف؟

واشنگٹن: غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خودکش بمبار لوغاری رَچنا یونیورسٹی نیو دہلی کا طالب علم تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کابل ائیرپورٹ حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف؟

تفصیلات کے مطابق انتہا پسند اور دہشتگرد ہندوستان کا چہرہ دُنیا کے سامنے ظاہر ہونے لگا ہے، 26اگست 2021  کابل ائیرپورٹ پر حملے کے چشم کُشا انکشافات سامنے آگے ، نیو یارک ٹائمز نے اس حوالے سے  مفصل رپورٹ جاری کر دی ہے۔

نیویارک ٹائمز کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  خودکش بمبار لوغاری رَچنا یونیورسٹی نیو دہلی کا طالب علم تھا، اس دوران وہ داعش میں رہتے ہوئے کئی تخریبی سرگرمیوں میں ملوث تھا،  امریکی CIAنے اس کی نشاندہی کی تھی۔لوغاری نے کابل ائیرپورٹ کے دھماکے میں 13امریکیوں سمیت 200لوگوں کو خودکش حملے میں ہلاک کیا تھا۔ 

نیو یارک ٹائمز کی  رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ شدت پسندی ہی نہیں دہشتگردی کو ہوا دینے میں ہندوستان کا بہت بڑا ہاتھ ہے، داعش اور بھارتی گٹھ جوڑ کے حالیہ دہشت گردکارروائیوں خاص کر2019میں سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر بم دھماکے،  2017میں نئے سال کے موقع پر ترکی میں کلب پر حملہ  اور   2017میں نیو یارک اورسٹاک ہوم حملے نے دُنیا کو ششدر کر دیا،  ان حملوں کی پلاننگ میں بھارتی ہاتھ انتہائی پریشان کُن ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 8 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 8 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
Advertisement