پشاور: ہندویاتریوں کے وفدنے کرک میں ٹیری مندرمیں مذہبی رسومات اداکیں۔


تفصیلات کے مطابق ہندویاتریوں کے ایک پندرہ رکنی وفدنے کرک میں ٹیری مندر اور شری پرم ہنس جی مہاراج کی سمادھی کادورہ کیا اور مذہبی رسومات اداکیں۔
پشاور ایئر پورٹ پہنچنے کے بعدوفد کوسخت سکیورٹی انتظامات میں مندرپہنچایاگیا۔اس دوران سندھ سے تعلق رکھنے والے ہندوبرادری کے ارکان اورپاکستان ہندوکونسل کے نمائندے بھی وفد کے ساتھ تھے۔
ہندوبرادری کے قانونی امور کے سربراہ روہت کمارنے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی مقامات کی سلامتی اورانہیں محفوظ بنانے کے بارے میں حکومت پاکستان کی کوششوں کوسراہتے ہیں۔ حکومت کی جانب سے مذہبی سیاحت میں ا ضافے اورعبادت گاہوں کی حفاظت کے اقدامات سے قوموں کی برادری میں پاکستان کے مثبت تشخص کومزیدفروغ ملے گا۔
بھارتی حکومت سے مسلمانوں کو مذہبی آزادی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت میں انسانیت اورمذہب کے درمیان موجودہ خلیج کو ختم کرنے کے لئے کوششیں کرے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 6 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 9 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل








