کراچی : کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعدسرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 3rd 2022, 2:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد تدریسی عمل کا دوبارہ سے آغاز ہو گیا ہے۔ اسکولوں میں بچے اور اساتذہ کورونا ایس او پیز کے ساتھ جا رہے ہیں تاہم پہلے روز حاضری معمول سے کچھ کم ہے۔
سکھر میں بھی موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تمام اسکول کھل گئے ، سندھ کے دیگر شہروں میں بھی سرکاری اور نجی اسکولوں میں تدریسی عمل دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ حیدر آباد، میرپور خاص اور دیگر شہروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد بچوں نے اسکولوں کا رخ کرلیا ۔
خیال رہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں 20 دسمبر 2021 سے موسم سرما کی چھٹیاں دی تھیں۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 21 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 11 minutes ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 16 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 21 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








