Advertisement
تجارت

حکومت بہت جلد قومی اسمبلی سے مالیاتی بل منظور کروالے گی : وزیرخزانہ

اسلام آباد : وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ حکومت بہت جلد قومی اسمبلی سے مالیاتی بل منظور کروالے گی جس کے بعد حتمی مرحلے کے لئے اسے سینیٹ میں پیش کیاجائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 3rd 2022, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت بہت جلد قومی اسمبلی سے مالیاتی بل منظور کروالے گی : وزیرخزانہ

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے  کہاکہ بجٹ میں عائد کئے گئے نئے ٹیکسوں کوایڈجسٹ کیاجائے گا اوروہ قابل واپسی بھی ہوں گے۔انہوں  نے کہا کہ حکومت مستقبل میں ٹیکس وصولی اورمختلف اشیاء کی پیداوار کے لئے قومی معیشت کودستاویزی شکل دینے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں جلد کم ہوجائیں گی کیونکہ حکومت نےپرتعیش اشیاء پر ٹیکسوں کے حجم میں اضافہ کیاہے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیاجاسکے۔

شوکت ترین  کاکہنا تھا کہ کروناوائرس کی وباء کی وجہ سے زیادہ ترملکوں کوافراط زرکاسامناہے تاہم اب صورتحال پرآہستہ آہستہ قابوپایاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے روپے کی قدرمیں کمی پرقابوپانے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں۔

Advertisement
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 18 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 20 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 20 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 دن قبل
Advertisement