انگلینڈ: انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبرز کے بعد ہیڈکوچ کرس سلورووڈ بھی وائرس میں مبتلا ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 3rd 2022, 5:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیرملکی میڈیا کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ کرس سلورووڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ہیڈکوچ مکمل ویکسین شدہ تھے تاہم خاندان کے ایک فرد میں کورونا کی تشخیص ہونے کے باعث وہ ملبورن میں پہلے سے ہی قرنطینہ میں تھے۔
46 سالہ ہیڈکوچ 8جنوری تک قرنطینہ میں رہیں گے اور ان کی غیرموجودگی میں اسسٹنٹ کوچ گراہم تھروپ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 5 جنوری سےسڈنی میں کھیلاجائےگا ۔ 5 میچوں میں آسٹریلیا کو 3 صفر سے برتری حا صل ہے۔
واضح رہے کہ میلبورن میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران انگلینڈ کے کوچنگ اسٹاف کے دو ممبرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور کوچنگ اسٹاف کے دو فیملی ممبرز کے بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ۔
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 10 hours ago

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 13 hours ago

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 10 hours ago

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 13 hours ago

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 13 hours ago

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 11 hours ago
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 11 hours ago

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 11 hours ago

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 15 hours ago

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 12 hours ago

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 14 hours ago

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- 6 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات