Advertisement

تیونس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

کیورو: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ تیونس کےشمالی علاقے میں پیش آیا،تحقیقات کا آغاز کردیاگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 4th 2022, 12:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تیونس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  وزارت دفاع نے بتایا کہ پیر کو ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دو تیونسی فوجی ہلاک ہو گئے، ایک اہلکار  فوری طور پر جبکہ دوسرا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوا۔فوجی ہیلی کاپٹر دوپہر کے وقت شمالی تیونس کے علاقے بیزرٹے میں معمول کے مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔

وزارت دفاع کے ترجمان محمد زکری نے غیرملکی خبر رساں ادارے کو بتایا، "حادثے کے دوران کو پائلٹ ہلاک ہو گیا تھا اور پائلٹ  جو شدید زخمی تھا،اس کو فوری طور پر بیزرٹے کے علاقائی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔"

خیال رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں تین تیونسی فوجی جنوبی علاقے گیبس میں رات کے وقت تربیتی مشق کے دوران ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

Advertisement
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 18 minutes ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 19 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 29 minutes ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 days ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
Advertisement