لاہور: اداکارہ مشی خان حکومت کی کارکردگی پر برس پڑیں،اداکارہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت لوگوں کو ماموں بنا رہی ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکارہ مشی خان نے کہا ہےکہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ موجودہ حکومت اپنی نااہلی کے کیسے کیسے جواز پیش کر رہی ہے۔
This is not any kind of change but just an illusion which has been thronged on the Nation. What a start to the new year #2022NewYear #TabdeeliNahinTabahi pic.twitter.com/qXQTzBBL8t
— Mishi khan (@mishilicious) January 1, 2022
اداکارہ کا کہنا تھا کہ موجودحکومت، پاکستان کا موازنہ دوسرے ممالک سے یہ کہہ کر رہی ہوتی ہے کہ امریکا، افریقا، انگلینڈ اور روس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، حکومت وہاں کا رہن سہن دیکھے۔
مشی خان کا کہنا تھا کہ ان ممالک میں گھر میں صفائی کرنے والی خاتون بھی اپنی گاڑی میں آتی ہیں، پاکستان میں ایک منیجر اپنی تنخواہ میں مہینہ کس طرح پورا کرتا ہے یہ اُسی سے پوچھیں، آپ لوگوں کو نظر کا دھوکہ ہے جو آپ باہر کے ممالک کا پاکستان سے موازنہ کرتے ہیں۔
اداکارہ کاعوام کو مہیا کی جانے والی بنیادی ضروریات سے متعلق کہنا تھا کہ پاکستان میں آپ لوگوں نے روٹی، پانی کو بہت مہنگا کر دیا ہے۔

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا
- 3 گھنٹے قبل

متنازع ٹوئٹس کیس: ایمان مزاری اور شوہرہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی
- 2 گھنٹے قبل
ہمارے ناخنوں کے رنگ میں تبدیلیاں کن بیماریوں کی علامات کو ظاہر کرتی ہیں؟: ماہرین نے بتا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

اقوام متحدہ : ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد کی تحقیقات کی قرارداد منظور، پاکستان کا مخالفت میں ووٹ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ
- 3 گھنٹے قبل

ایران پر حملے کا خدشہ ،متعددیورپی ایئر لائنز کی مشرقِ وسطیٰ کے لیے پروازیں معطل
- 5 گھنٹے قبل

سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ غفلت اور لاپرواہی کی دفعات کے تحت درج
- 5 گھنٹے قبل

لاہور:نجی ہوٹل میں آگ لگنےسے 2 افرادجاں بحق، 5 افراد زخمی، 275ریسکیو
- 3 گھنٹے قبل

عوام کیلئے خوشخبری،صوبائی حکومت نے 6فروری کو تعطیل کا اعلان کردیا
- 3 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، جعلی ویزا نیٹ ورکس پر مشترکہ کارروائی پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل














.jpg&w=3840&q=75)