Advertisement

خواہش ہے شاہد آفریدی کوئٹہ کیلئے یادگار اننگز کھیلیں:سرفراز احمد

کوئٹہ:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ خواہش ہے کہ شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے بھی یادگار اننگز کھیلیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 4th 2022, 1:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
خواہش ہے شاہد آفریدی کوئٹہ کیلئے یادگار اننگز کھیلیں:سرفراز احمد

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شمولیت سے ٹیم پر بہت فرق پڑیگا، پاکستان کیلئے ان کی بیشمار وننگ پرفارمنسز ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں سابق کپتان کا کہنا تھا کہ جذباتی ہونا میرے خون میں شامل ہے۔

یادرہے کہ سابق کپتان شاہد آفریدی پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ یہ ان کا آخری پی ایس ایل ہو گا۔

Advertisement
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 days ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 19 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 21 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 16 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے