پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ کی شادی کی سادہ سی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان،فاسٹ باؤلروسیم جونیئر، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان و دیگر کئی فرسٹ کلاس کرکٹرز شریک ہوئے ۔


تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں دلہا خوشدل شاہ اور وکٹ کیپربیٹر محمد رضوان نے روایتی اور ثقافتی انداز اپنایا جبکہ بنوں میں قومی کھلاڑیوں کا عوام نے والہانہ استقبال کیا اورا سٹارز کے ساتھ یادگاری تصاویر بنوائیں۔
♥♥ شادی مبارک خوشدل شاہ ♥♥
— Wisal khan Wazir (@Wisalkh78944044) January 2, 2022
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار فخر بنوں خوشدل شاہ اپنی شادی کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے دیگر سپر اسٹار کھلاڑیوں وکٹ کیپر محمد رضوان، فاسٹ بولر وسیم جونیئر ، آل راونڈر افتخار خان ?@iMRizwanPak @MuhammadWasim77 @KhushdilShah_ pic.twitter.com/H6EJzNZ6g2
خوشدل شاہ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئیں اور صارفین کی جانب سے خوشدل شاہ کو زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

صدر زرداری سے سیرین ایئر کے سی ای او کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

روس نے اسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی: یورپی دعویٰ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 49 لاکھ سے تجاوز کر گئی
- 32 منٹ قبل

جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، جذباتی افراد فوج میں شامل ہوں ، حافظ طاہر اشرفی
- 7 گھنٹے قبل

ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

اٹک میں آٹا و گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- 3 گھنٹے قبل
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان ٹیم کی بھارت سے قبل پریس کانفرنس منسوخ، وجوہات سامنے نہ آ سکیں
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر
- 5 گھنٹے قبل

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو سیریز، تخلیقی سفر شروع
- 8 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،وزیر دفاع
- 6 گھنٹے قبل