لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے آن لائن عامل کو گرفتار کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 4th 2022, 4:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) سائبرکرائم ونگ لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن عامل کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ جعلی عامل صدام حسین نے انٹرنیٹ پر اپنا بلاگ بنا رکھا تھا، جعلی عامل آن لائن ہو کر خواتین کو اپنے جال میں پھنساتا تھا، جعلی عامل نے لاہور کی ایک خاتون سے 50 لاکھ ہتھیائے، خاتون نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر آن لائن عامل سے رابطہ کیا۔
ایف آئی اے کے مطابق جعلی عامل نے خاتون سے اس کے شوہر کے ساتھ نازیبا تصاویر منگوائی اور بلیک میل کرنا شروع کر دیا، ایف آئی اے نے جعلی عامل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 18 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 16 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 19 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






