خیرپور : رانی پور قومی شاہراہ گڈیجی پل کے قریب مسافر کوچ کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 4 2022، 1:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں میں 4کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے کے بعد گمس اسپتال اور رانی پور میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق مسافر کوچ پشاور سے کراچی جا رہی تھی ۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 21 گھنٹے قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- ایک دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 گھنٹے قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




