Advertisement

جنوبی افریقی پارلیمنٹ بلڈنگ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ایک شخص گرفتار

جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی عمارت میں لگنے والی آگ پر دو روز بعد مکمل قابو پالیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 5th 2022, 12:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی افریقی پارلیمنٹ بلڈنگ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ایک شخص گرفتار

آگ لگانے کے الزام پر گرفتار شخص کو عدالت میں پیش کیا گیا، گرفتار شخص کو پارلیمانی عمارت میں داخل ہونے، آگ لگانے اور املاک چوری کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔

عدالت نے مزید تفتیش کیلئے گرفتار شخص کا 11 جنوری تک کسٹڈی ریمانڈ دے دیا ہے۔

کیپ ٹاؤن میں پارلیمنٹ کمپلیکس میں اتوار کو آگ لگی تھی اور قومی اسمبلی کی عمارت تک آگ پھیلنے سے اس کی چھت منہدم ہوگئی تھی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 12 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 10 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 11 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 12 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 7 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 9 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 10 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 14 hours ago
Advertisement