Advertisement
پاکستان

باجی! چھوڑو فنڈنگ کو، اپنی تازہ آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو:شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ باجی چھوڑو فنڈنگ کو، آج ذرا اپنی تازہ ترین آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 5th 2022, 2:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
باجی! چھوڑو فنڈنگ کو، اپنی تازہ آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو:شہزاد اکبر

تفصیلات کے مطابق شہزاد اکبر نے ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ باجی چھوڑو فنڈنگ کو، یہ قصہ تو 2 سال سے سن رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ بیان کے ذریعے کہا ہے کہ آج اپنی تازہ ترین آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو!

شہزاد اکبر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کمال حیرت ہے دوسروں کی آڈیو وڈیو پریس کانفرنس میں چلانے والے آج ٹوئٹ پربھی جواب نہیں دے رہے ہیں۔

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ آپ نے لفافے سے ٹوکری تک خوب کمال دکھایا ہے۔

Advertisement
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 12 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 8 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 7 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 5 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 10 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 9 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 7 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد