ریاض :کورونا کے بڑھتے کیسز، سعودی حکام نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔


سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ، جس کے پیش نظر حرمین شریفین میں ایک بار پھر پابندیاں عائد کردی گئیں ۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔
فیصلے کے تحت اب ایک عمرے کے بعد 10 روز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق 10روز سے کم وقفے پر عمرے کا اجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا۔
وزارت حج وعمرہ کی جانب سے طواف کےلئےپہلی منزل مختص کردی گئی ہے جبکہ عمرہ اورنمازکے اجازت نامے مقامی شہریوں کے ساتھ ساتھ غیرملکی اور وزٹ ویزا ہولڈر کو بھی جاری کیے جارہےہیں ، ایپ کےذریعے جاری کسی بھی اجازت نامے پر کوئی فیس نہیں ہے ۔
خیال رہے سعودی عرب میں اگست 2021 کے بعد یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک ہزار سے متجاوزہوچکی ہے اور کورونا کیسز پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں ۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 4 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 3 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک گھنٹہ قبل









