پیرمحل: ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل کے نواحی گاؤں میں گھر میں آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 5th 2022, 2:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق گیس لیکیج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہیں۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 5خواتین اور دو بچے شامل ہیں ۔
یسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 5 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 5 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 4 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 22 minutes ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 4 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 8 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







